Sunday, 20 March 2011

مجھ کو سارے شہر میں رسوا کیا
کام تو نے کون سا اچھا کیا

جیت کر بھی مان لی اپنی شکست
کچھ تو تھا ، ہم نے اگر ایسا کیا
...
ایک عادت اپنی تھی یہ بھی بری
جو کیا وعدہ اسے پورا کیا

اِس سے بڑھ کر اور کیا کرتے بھلا
اٌپ نے جیسے کہا ، ویسے کیا

حوصلہ اپنا ہی تھا کہ دھوپ میں
خود جلے تم پر مگر سایہ کیا

وہ جو سیفی دوست اب اپنا نہیں
-اس سے کب ہم نے کوئی شکوہ کی

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home

 

FX, Betfred, FX, poker, winner casino