Sunday, 20 March 2011

جب عورت کو عّزت نہ ملے تو وہ اپنی ذات کے خول میں بند ہو جاتی یے۔ مرد سمجھتا ہے اس نے عورت کو تسخیر کر لیا یے‘ اس سے دب کر خاموشی اختیار کر لی ہے‘ بے وقوف مرد۔ وہ یہ نہیں جانتا کہ یہ خاموشی مرد ذات کی نفی کے لیے اختیار کی گئی ہے اور اس چُپ کے پردے میں فقط بیزاری‘ نفرت اور مصلحت کے جزبے پوشیدہ ہیں۔

(اقتباس: شازیہ چوہدری کے افسانے "تو پھر...... یہ طے ہے کہ" سے

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home

 

FX, Betfred, FX, poker, winner casino